نئی دہلی 10 ستمبر ( ایجنسیز) و ز یر خا ر جہ سشما سو ر ا ج آ جسے ا فغا ں نستا ن کا دو ر ہ کر یں گی تا کہ جنگ ز دہ ملک میں ہند وستا ن کی جا نب سے شر و ع کئے گئے اہم پر ا جکٹس کا جا ئزہ لیا جا ئے اور دو نو ں مما لک کے در میا ن تعلقا ت کو بڑ ھا وا دیا جا ئے۔ و ز یر خا ر جہ کی حیثیت سے ا س ملک کے اپنے پہلے د و رہ میں سو راج ا فغا ن صد ر حا مد کر ز
ئی سے کئی اہم با ہمی و علا قا ئی مسا ئل پر تفصیلی تبا د لہ خیا ل کر یں گی۔ ان میں ہند و ستا ن سے دفا عی اور سلا متی تعا و ن میں فر و غ بھی شا مل ہو گا ۔ کیو ں کہ نا ٹو فو ر سس کی وا پسی کا و قت قر یب آ تا جا ر ہا ہے۔ سو را ج نے کہا کہ ا فغا ں نستا ن میں جنگ کے با و جو د ہند و ستا نی ما ہر ین اور انجینیرس اپنی ز ند گیو ں کو جو کھم میں ڈا ل کر کام کر ر ہے ہیں اور اس سلسلہ میں کو ئی کمی نہیں لا ئی جا ئے گی ۔